الدخان · آیت 5
أَمْرًا مِّنْ عِندِنَآ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ
ہمارے پاس سے حکم ہوکر[1] ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.
مترجم کے حواشی
[1] یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔
سورۃ الدخان [44]: 5 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)