مواد پر جائیں
44:9

سورۃ الدخان، آیت 9

سورۃ الدخان (سورۃ نمبر 44) · آیت 9 · پارہ 25 · صفحہ 496

سورۃ الدخان، آیت 9

سورۃ الدخان آیت 9 (44:9) کا ترجمہ: “بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

44:9

الدخان · آیت 9

بَلْ هُمْ فِى شَكٍّ يَلْعَبُونَ

بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔

سورۃ الدخان [44]: 9 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0