الذاريات · آیت 48
وَٱلْأَرْضَ فَرَشْنَٰهَا فَنِعْمَ ٱلْمَٰهِدُونَ
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے[1] پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.
مترجم کے حواشی
[1] یعنی فرش کی طرح اسےبچھا دیا۔
سورۃ الذاريات [51]: 48 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ الذاريات (سورۃ نمبر 51) · آیت 48 · پارہ 27 · صفحہ 522
سورۃ الذاريات آیت 48 (51:48) کا ترجمہ: “اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے[1] پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
وَٱلْأَرْضَ فَرَشْنَٰهَا فَنِعْمَ ٱلْمَٰهِدُونَ
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے[1] پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.
[1] یعنی فرش کی طرح اسےبچھا دیا۔
سورۃ الذاريات [51]: 48 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0