مواد پر جائیں
100:5

سورۃ العاديات، آیت 5

سورۃ العاديات (سورۃ نمبر 100) · آیت 5 · پارہ 30 · صفحہ 599

سورۃ العاديات، آیت 5

سورۃ العاديات آیت 5 (100:5) کا ترجمہ: “پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

100:5

العاديات · آیت 5

فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا

پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] فَوَسَطْنَ، درمیان میں گھس جاتے ہیں۔ اس وقت، یا حالت گرد وغبار میں۔ جَمْعًا دشمن کے لشکر۔ مطلب ہے کہ اس وقت، یا جب کہ فضا گرد وغبار سے اٹی ہوئی ہے، یہ گھوڑے دشمن کے لشکروں میں گھس جاتے ہیں اور گھمسان کی جنگ کرتے ہیں۔

سورۃ العاديات [100]: 5 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0