الأحزاب · آیت 44
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُۥ سَلَٰمٌ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا[1] ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
مترجم کے حواشی
[1] یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔
سورۃ الأحزاب [33]: 44 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)