مواد پر جائیں
96:3

سورۃ العلق، آیت 3

سورۃ العلق (سورۃ نمبر 96) · آیت 3 · پارہ 30 · صفحہ 597

سورۃ العلق، آیت 3

سورۃ العلق آیت 3 (96:3) کا ترجمہ: “تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

96:3

العلق · آیت 3

ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ

تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ بطور تاکید فرمایا اور اس میں بڑے بلیغ انداز سے اس اعتذار کا بھی ازالہ فرما دیا، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پیش کیا کہ میں تو قاری ہی نہیں۔ اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔

سورۃ العلق [96]: 3 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0