الأنعام · آیت 64
قُلِ ٱللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ
آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔
سورۃ الأنعام [6]: 64 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
تمام ممالک اور زبانیں
ملک کے مطابق حساب کا طریقہ، عصر کا مسلک اور ہجری تاریخ طے ہوتی ہے۔
سورۃ الأنعام (سورۃ نمبر 6) · آیت 64 · پارہ 7 · صفحہ 135
سورۃ الأنعام آیت 64 (6:64) کا ترجمہ: “آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))
قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔
قُلِ ٱللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ
آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔
سورۃ الأنعام [6]: 64 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل
ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3
پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0