مواد پر جائیں
7:15

سورۃ الأعراف، آیت 15

سورۃ الأعراف (سورۃ نمبر 7) · آیت 15 · پارہ 8 · صفحہ 152

سورۃ الأعراف، آیت 15

سورۃ الأعراف آیت 15 (7:15) کا ترجمہ: “اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی۔[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

7:15

الأعراف · آیت 15

قَالَ إِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ

اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی۔[1]

مترجم کے حواشی

[1] اللہ تعالیٰ نے اس کی خواہش کے مطابق اسے مہلت عطا فرمادی جو اس کی حکمت، ارادے اور مشیت کے مطابق تھی جس کا پورا علم اسی کو ہے۔ تاہم ایک حکمت یہ نظر آتی ہے کہ اس طرح اپنے بندوں کی وہ آزمائش کرسکے گا کہ کون رحمٰن کا بندہ بنتا ہے اور کون شیطان کا پجاری؟۔

سورۃ الأعراف [7]: 15 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0