مواد پر جائیں
90:9

سورۃ البلد، آیت 9

سورۃ البلد (سورۃ نمبر 90) · آیت 9 · پارہ 30 · صفحہ 594

سورۃ البلد، آیت 9

سورۃ البلد آیت 9 (90:9) کا ترجمہ: “اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

90:9

البلد · آیت 9

وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ

اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).[1]

مترجم کے حواشی

[1] زبان سے وہ بولتا اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے۔ ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لئے مدد حاصل کرتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لئے خوبصورتی کا بھی باعث ہیں۔

سورۃ البلد [90]: 9 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0