مواد پر جائیں
85:17

سورۃ البروج، آیت 17

سورۃ البروج (سورۃ نمبر 85) · آیت 17 · پارہ 30 · صفحہ 590

سورۃ البروج، آیت 17

سورۃ البروج آیت 17 (85:17) کا ترجمہ: “تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

85:17

البروج · آیت 17

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْجُنُودِ

تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ان پر جب میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔

سورۃ البروج [85]: 17 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0