مواد پر جائیں
85:5

سورۃ البروج، آیت 5

سورۃ البروج (سورۃ نمبر 85) · آیت 5 · پارہ 30 · صفحہ 590

سورۃ البروج، آیت 5

سورۃ البروج آیت 5 (85:5) کا ترجمہ: “وه ایک آگ تھی ایندھن والی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

85:5

البروج · آیت 5

ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ

وه ایک آگ تھی ایندھن والی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔

سورۃ البروج [85]: 5 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0