مواد پر جائیں
89:10

سورۃ الفجر، آیت 10

سورۃ الفجر (سورۃ نمبر 89) · آیت 10 · پارہ 30 · صفحہ 593

سورۃ الفجر، آیت 10

سورۃ الفجر آیت 10 (89:10) کا ترجمہ: “اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

89:10

الفجر · آیت 10

وَفِرْعَوْنَ ذِى ٱلْأَوْتَادِ

اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے لشکروں والا تھا جس کے پاس میخوں کی کثرت تھی جنہیں میخیں گاڑ کر کھڑا کیا جاتا تھا۔ یا اس سے اس کے ظلم وستم کی طرف اشارہ ہے کہ میخوں کے ذریعے وہ لوگوں کو سزائیں دیتا تھا۔ (فتح القدیر) ۔

سورۃ الفجر [89]: 10 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0