مواد پر جائیں
89:19

سورۃ الفجر، آیت 19

سورۃ الفجر (سورۃ نمبر 89) · آیت 19 · پارہ 30 · صفحہ 593

سورۃ الفجر، آیت 19

سورۃ الفجر آیت 19 (89:19) کا ترجمہ: “اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

89:19

الفجر · آیت 19

وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا

اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے یا حرام طریقے سے لَمَّا بمعنی جَمْعًا

سورۃ الفجر [89]: 19 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0