مواد پر جائیں
89:4

سورۃ الفجر، آیت 4

سورۃ الفجر (سورۃ نمبر 89) · آیت 4 · پارہ 30 · صفحہ 593

سورۃ الفجر، آیت 4

سورۃ الفجر آیت 4 (89:4) کا ترجمہ: “اور رات کی جب وه چلنے لگے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

89:4

الفجر · آیت 4

وَٱلَّيْلِ إِذَا يَسْرِ

اور رات کی جب وه چلنے لگے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی جب آئے اور جب جائے، کیوں کہ سَيْرٌ (چلنا) آتے، جاتے دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔

سورۃ الفجر [89]: 4 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0