الحج · آیت 4
كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُۥ مَن تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُۥ يُضِلُّهُۥ وَيَهْدِيهِ إِلَىٰ عَذَابِ ٱلسَّعِيرِ
جس پر (قضائے الٰہی) لکھ دی گئی[1] ہے کہ جو کوئی اس کی رفاقت کرے گا وه اسے گمراه کر دے گا اور اسے آگ کے عذاب کی طرف لے جائے گا.
مترجم کے حواشی
[1] یعنی شیطان کی بابت تقدیر الٰہی میں یہ بات ثبت ہے۔
سورۃ الحج [22]: 4 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)