مواد پر جائیں
69:20

سورۃ الحاقة، آیت 20

سورۃ الحاقة (سورۃ نمبر 69) · آیت 20 · پارہ 29 · صفحہ 567

سورۃ الحاقة، آیت 20

سورۃ الحاقة آیت 20 (69:20) کا ترجمہ: “مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

69:20

الحاقة · آیت 20

إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَٰقٍ حِسَابِيَهْ

مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔

سورۃ الحاقة [69]: 20 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0