مواد پر جائیں
69:36

سورۃ الحاقة، آیت 36

سورۃ الحاقة (سورۃ نمبر 69) · آیت 36 · پارہ 29 · صفحہ 568

سورۃ الحاقة، آیت 36

سورۃ الحاقة آیت 36 (69:36) کا ترجمہ: “اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

69:36

الحاقة · آیت 36

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ

اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] بعض کہتے ہیں کہ یہ جہنم میں کوئی درخت ہے بعض کہتے ہیں کہ زقوم ہی کو غسلین کہا گیا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ جہنمیوں کی پیپ یا ان کے جسموں سے نکلنے والا خون اور بدبودار ہوگا۔ اللہ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔

سورۃ الحاقة [69]: 36 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0