مواد پر جائیں
69:40

سورۃ الحاقة، آیت 40

سورۃ الحاقة (سورۃ نمبر 69) · آیت 40 · پارہ 29 · صفحہ 568

سورۃ الحاقة، آیت 40

سورۃ الحاقة آیت 40 (69:40) کا ترجمہ: “کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

69:40

الحاقة · آیت 40

إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ

کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] بزرگ رسول سے مراد حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔ اور قول سے مراد تلاوت ہے یعنی رسول کریم سے مراد ایسا قول ہے جو یہ رسول کریم (صلى الله عليه وسلم) کی طرف سے تمہیں پہنچاتا ہے۔ کیونکہ قرآن، رسول یا جبرائیل (عليه السلام) کا قول نہیں ہے، بلکہ اللہ کا قول ہے جو اس نے فرشتے کے ذریعے سے پیغمبر پر نازل فرمایا ہے، پھر پیغمبر اسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

سورۃ الحاقة [69]: 40 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0