مواد پر جائیں
82:1

سورۃ الإنفطار، آیت 1

سورۃ الإنفطار (سورۃ نمبر 82) · آیت 1 · پارہ 30 · صفحہ 587

سورۃ الإنفطار، آیت 1

سورۃ الإنفطار آیت 1 (82:1) کا ترجمہ: “جب آسمان پھٹ جائے گا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

82:1

الإنفطار · آیت 1

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ

جب آسمان پھٹ جائے گا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اللہ کے حکم اور اس کی ہیبت سےپھٹ جائے گا اور فرشتے نیچے اتر آئیں گے۔

سورۃ الإنفطار [82]: 1 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0