مواد پر جائیں
82:8

سورۃ الإنفطار، آیت 8

سورۃ الإنفطار (سورۃ نمبر 82) · آیت 8 · پارہ 30 · صفحہ 587

سورۃ الإنفطار، آیت 8

سورۃ الإنفطار آیت 8 (82:8) کا ترجمہ: “جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

82:8

الإنفطار · آیت 8

فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ

جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔ باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔ دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا لطف وکرم اور مہربانی ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا اور بہترین انسانی شکل میں ہی پیدا فرماتا ہے۔

سورۃ الإنفطار [82]: 8 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0