الانسان · آیت 15
وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِـَٔانِيَةٍ مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا۠
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا[1] جو شیشے کے ہوں گے.
مترجم کے حواشی
[1] یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔
سورۃ الانسان [76]: 15 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)