الانسان · آیت 25
وَٱذْكُرِ ٱسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.[1]
مترجم کے حواشی
[1] صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔
سورۃ الانسان [76]: 25 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)