الانسان · آیت 29
إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًا
یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔
سورۃ الانسان [76]: 29 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)