الانسان · آیت 4
إِنَّآ أَعْتَدْنَا لِلْكَٰفِرِينَ سَلَٰسِلَا۟ وَأَغْلَٰلًا وَسَعِيرًا
یقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یہ اللہ کی دی ہوئی آزادی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے۔
سورۃ الانسان [76]: 4 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)