مواد پر جائیں
109:1

سورۃ الكافرون، آیت 1

سورۃ الكافرون (سورۃ نمبر 109) · آیت 1 · پارہ 30 · صفحہ 603

سورۃ الكافرون، آیت 1

سورۃ الكافرون آیت 1 (109:1) کا ترجمہ: “آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

109:1

الكافرون · آیت 1

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ

آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

مترجم کے حواشی

[1] الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔

سورۃ الكافرون [109]: 1 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0