مواد پر جائیں
109:6

سورۃ الكافرون، آیت 6

سورۃ الكافرون (سورۃ نمبر 109) · آیت 6 · پارہ 30 · صفحہ 603

سورۃ الكافرون، آیت 6

سورۃ الكافرون آیت 6 (109:6) کا ترجمہ: “تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

109:6

الكافرون · آیت 6

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔

سورۃ الكافرون [109]: 6 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0