مواد پر جائیں
23:22

سورۃ المؤمنون، آیت 22

سورۃ المؤمنون (سورۃ نمبر 23) · آیت 22 · پارہ 18 · صفحہ 343

سورۃ المؤمنون، آیت 22

سورۃ المؤمنون آیت 22 (23:22) کا ترجمہ: “اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

23:22

المؤمنون · آیت 22

وَعَلَيْهَا وَعَلَى ٱلْفُلْكِ تُحْمَلُونَ

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔

سورۃ المؤمنون [23]: 22 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0