مواد پر جائیں
23:8

سورۃ المؤمنون، آیت 8

سورۃ المؤمنون (سورۃ نمبر 23) · آیت 8 · پارہ 18 · صفحہ 342

سورۃ المؤمنون، آیت 8

سورۃ المؤمنون آیت 8 (23:8) کا ترجمہ: “جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

23:8

المؤمنون · آیت 8

وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ

جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] امَانَات سے مراد سونپی ہوئی ڈیوٹی کی ادائیگی، راز دارانہ باتوں اور مالی امانتوں کی حفاظت اور رعایت عہد میں اللہ سے کیے ہوئے میثاق اور بندوں سے کیے عہد و پیماں دونوں شامل ہیں۔

سورۃ المؤمنون [23]: 8 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0