مواد پر جائیں
73:5

سورۃ المزمل، آیت 5

سورۃ المزمل (سورۃ نمبر 73) · آیت 5 · پارہ 29 · صفحہ 574

سورۃ المزمل، آیت 5

سورۃ المزمل آیت 5 (73:5) کا ترجمہ: “یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

73:5

المزمل · آیت 5

إِنَّا سَنُلْقِى عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا

یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] رات کا قیام چونکہ نفس انسانی کے لئے بالعموم گراں ہے، اس لئے یہ جملہ خاص طور پر فرمایا کہ ہم اس سے بھی بھاری بات تجھ پر نازل کریں گے، یعنی، قرآن، جس کے احکام و فرائض پر عمل، اس کی حدود کی پابندی اور اس کی تبلیغ اور دعوت، ایک بھاری جانفسانی کا عمل ہے۔ بعض نے ثقالت سے وہ بوجھ مراد لیا ہے جو وحی کے وقت نبی (صلى الله عليه وسلم) پر پڑتا تھا جس سے سخت سردی میں بھی آپ پسینے سے شرابور ہو جاتے تھے۔(ابن کثیر)

سورۃ المزمل [73]: 5 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0