مواد پر جائیں
68:20

سورۃ القلم، آیت 20

سورۃ القلم (سورۃ نمبر 68) · آیت 20 · پارہ 29 · صفحہ 565

سورۃ القلم، آیت 20

سورۃ القلم آیت 20 (68:20) کا ترجمہ: “پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

68:20

القلم · آیت 20

فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ

پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہو جاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔

سورۃ القلم [68]: 20 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0