مواد پر جائیں
68:27

سورۃ القلم، آیت 27

سورۃ القلم (سورۃ نمبر 68) · آیت 27 · پارہ 29 · صفحہ 565

سورۃ القلم، آیت 27

سورۃ القلم آیت 27 (68:27) کا ترجمہ: “نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

68:27

القلم · آیت 27

بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ

نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کر دیا اور واقعی یہ ہماری بد نصیبی ہے۔ٍ

سورۃ القلم [68]: 27 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0