مواد پر جائیں
54:41

سورۃ القمر، آیت 41

سورۃ القمر (سورۃ نمبر 54) · آیت 41 · پارہ 27 · صفحہ 530

سورۃ القمر، آیت 41

سورۃ القمر آیت 41 (54:41) کا ترجمہ: “اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

54:41

القمر · آیت 41

وَلَقَدْ جَآءَ ءَالَ فِرْعَوْنَ ٱلنُّذُرُ

اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] نُذُرٌ، نَذِيرٌ(ڈرانے والا) کی جمع ہے یا بمعنی إِنْذَارٍ مصدر ہے (فتح القدیر)۔

سورۃ القمر [54]: 41 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0