مواد پر جائیں
78:21

سورۃ النبإ، آیت 21

سورۃ النبإ (سورۃ نمبر 78) · آیت 21 · پارہ 30 · صفحہ 582

سورۃ النبإ، آیت 21

سورۃ النبإ آیت 21 (78:21) کا ترجمہ: “بیشک دوزخ گھات میں ہے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

78:21

النبإ · آیت 21

إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا

بیشک دوزخ گھات میں ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً اس پر حملہ کر دیا جائے۔ جہنم کے داروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔

سورۃ النبإ [78]: 21 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0