مواد پر جائیں
53:11

سورۃ النجم، آیت 11

سورۃ النجم (سورۃ نمبر 53) · آیت 11 · پارہ 27 · صفحہ 526

سورۃ النجم، آیت 11

سورۃ النجم آیت 11 (53:11) کا ترجمہ: “دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

53:11

النجم · آیت 11

مَا كَذَبَ ٱلْفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ

دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔ ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔

سورۃ النجم [53]: 11 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0