مواد پر جائیں
53:7

سورۃ النجم، آیت 7

سورۃ النجم (سورۃ نمبر 53) · آیت 7 · پارہ 27 · صفحہ 526

سورۃ النجم، آیت 7

سورۃ النجم آیت 7 (53:7) کا ترجمہ: “اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

53:7

النجم · آیت 7

وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ

اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی جبرائیل (عليه السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔

سورۃ النجم [53]: 7 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0