مواد پر جائیں
27:26

سورۃ النمل، آیت 26

سورۃ النمل (سورۃ نمبر 27) · آیت 26 · پارہ 19 · صفحہ 379

سورۃ النمل، آیت 26

سورۃ النمل آیت 26 (27:26) کا ترجمہ: “اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے.” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

27:26

النمل · آیت 26

ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلْعَرْشِ ٱلْعَظِيمِ

اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے.

سورۃ النمل [27]: 26 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0