مواد پر جائیں
79:22

سورۃ النازعات، آیت 22

سورۃ النازعات (سورۃ نمبر 79) · آیت 22 · پارہ 30 · صفحہ 584

سورۃ النازعات، آیت 22

سورۃ النازعات آیت 22 (79:22) کا ترجمہ: “پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

79:22

النازعات · آیت 22

ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اس نے ایمان واطاعت سےاعراض ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلانے اور موسیٰ (عليه السلام) کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا، چنانچہ جادوگروں کو جمع کرکے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سےکرایا، تاکہ موسیٰ (عليه السلام) کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔

سورۃ النازعات [79]: 22 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0