مواد پر جائیں
79:36

سورۃ النازعات، آیت 36

سورۃ النازعات (سورۃ نمبر 79) · آیت 36 · پارہ 30 · صفحہ 584

سورۃ النازعات، آیت 36

سورۃ النازعات آیت 36 (79:36) کا ترجمہ: “اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

79:36

النازعات · آیت 36

وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ

اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی کافروں کے سامنے کر دی جائے گی تاکہ وہ دیکھ لیں کہ اب ان کا دائمی ٹھکانہ جہنم ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ مومن اور کافر دونوں ہی اسے دیکھیں گے، مومن اسےدیکھ کر اللہ کا شکر کریں گے کہ اس نے ایمان اور اعمال صالحہ کی بدولت انہیں اس سے بچا لیا، اور کافر، جو پہلے ہی خوف ودہشت میں مبتلا ہوں گے، اسے دیکھ کر ان کے غم وحسرت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔

سورۃ النازعات [79]: 36 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0