النساء · آیت 27
وَٱللَّهُ يُرِيدُ أَن يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَيُرِيدُ ٱلَّذِينَ يَتَّبِعُونَ ٱلشَّهَوَٰتِ أَن تَمِيلُوا۟ مَيْلًا عَظِيمًا
اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیرو ہیں وه چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ۔[1]
مترجم کے حواشی
[1] أَنْ تَمِيلُوا یعنی حق سے باطل کی طرف جھک جاؤ۔
سورۃ النساء [4]: 27 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)