مواد پر جائیں
55:52

سورۃ الرحمن، آیت 52

سورۃ الرحمن (سورۃ نمبر 55) · آیت 52 · پارہ 27 · صفحہ 533

سورۃ الرحمن، آیت 52

سورۃ الرحمن آیت 52 (55:52) کا ترجمہ: “ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

55:52

الرحمن · آیت 52

فِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٍ زَوْجَانِ

ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ذائقے اور لذت کے اعتبار سے ہر پھل دو قسم کا ہو گا، یہ مزید فضل خاص کی ایک صورت ہے۔ بعض نے کہا کہ ایک قسم خشک میوے کی اور دوسری تازہ میوے کی ہو گی۔

سورۃ الرحمن [55]: 52 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0