مواد پر جائیں
55:6

سورۃ الرحمن، آیت 6

سورۃ الرحمن (سورۃ نمبر 55) · آیت 6 · پارہ 27 · صفحہ 531

سورۃ الرحمن، آیت 6

سورۃ الرحمن آیت 6 (55:6) کا ترجمہ: “اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

55:6

الرحمن · آیت 6

وَٱلنَّجْمُ وَٱلشَّجَرُ يَسْجُدَانِ

اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] جیسے دوسرےمقام پر فرمایا أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسْجُدُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الأَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُومُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَابُّ الآية (الحج: 18)۔

سورۃ الرحمن [55]: 6 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0