مواد پر جائیں
55:66

سورۃ الرحمن، آیت 66

سورۃ الرحمن (سورۃ نمبر 55) · آیت 66 · پارہ 27 · صفحہ 533

سورۃ الرحمن، آیت 66

سورۃ الرحمن آیت 66 (55:66) کا ترجمہ: “ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

55:66

الرحمن · آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔

سورۃ الرحمن [55]: 66 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0