مواد پر جائیں
37:107

سورۃ الصافات، آیت 107

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 107 · پارہ 23 · صفحہ 450

سورۃ الصافات، آیت 107

سورۃ الصافات آیت 107 (37:107) کا ترجمہ: “اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:107

الصافات · آیت 107

وَفَدَيْنَٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ

اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ بڑا ذبیحہ ایک مینڈھا تھا جو اللہ تعالیٰ نے جنت سے حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے ذریعے سے بھیجا۔ (ابن کثیر) اسماعیل (عليه السلام) کی جگہ اسے ذبح کیا گیا اور پھر اس سنت ابراہمی کو قیامت تک قرب الہٰی کے حصول کے لئے ایک ذریعہ اور عیدالاضحیٰ کا سب سے پسندیدہ عمل قرار دے دیا گیا۔

سورۃ الصافات [37]: 107 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0