مواد پر جائیں
37:169

سورۃ الصافات، آیت 169

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 169 · پارہ 23 · صفحہ 452

سورۃ الصافات، آیت 169

سورۃ الصافات آیت 169 (37:169) کا ترجمہ: “تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:169

الصافات · آیت 169

لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ

تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] ذکر سے مراد کوئی کتاب الٰہی یا پیغمبر ہے۔ یعنی یہ کفار نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس بھی کوئی آسمانی کتاب ہوتی، جس طرح پہلے لوگوں پر تورات وغیرہ نازل ہوئیں۔ یا کوئی ہادی اور منذر ہمیں وعظ ونصیحت کرنے والا ہوتا، تو ہم بھی اللہ کے خالص بندے بن جاتے۔

سورۃ الصافات [37]: 169 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0