مواد پر جائیں
37:181

سورۃ الصافات، آیت 181

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 181 · پارہ 23 · صفحہ 452

سورۃ الصافات، آیت 181

سورۃ الصافات آیت 181 (37:181) کا ترجمہ: “پیغمبروں پر سلام ہے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:181

الصافات · آیت 181

وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلْمُرْسَلِينَ

پیغمبروں پر سلام ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقیناً وہ سلام وتبریک کے مستحق ہیں۔

سورۃ الصافات [37]: 181 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0