مواد پر جائیں
37:72

سورۃ الصافات، آیت 72

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 72 · پارہ 23 · صفحہ 448

سورۃ الصافات، آیت 72

سورۃ الصافات آیت 72 (37:72) کا ترجمہ: “جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:72

الصافات · آیت 72

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ

جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی ان سے پہلے لوگوں میں۔ انہوں نے حق کا پیغام پہنچایا اور عدم قبول کی صورت میں انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا، لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہوا نتیجتاً انہیں تباہ کر دیا گیا، جیسا کہ اگلی آیت میں ان کے عبرت ناک انجام کی طرف اشارہ فرمایا۔

سورۃ الصافات [37]: 72 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0