مواد پر جائیں
37:80

سورۃ الصافات، آیت 80

سورۃ الصافات (سورۃ نمبر 37) · آیت 80 · پارہ 23 · صفحہ 449

سورۃ الصافات، آیت 80

سورۃ الصافات آیت 80 (37:80) کا ترجمہ: “ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.[1]” (محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

37:80

الصافات · آیت 80

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ

ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی جس طرح نوح (عليه السلام) کی دعا قبول کرکے، ان کی ذریت کو باقی رکھ اور پچھلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھ کے ہم نے نوح (عليه السلام) کو عزت وتکریم بخشی۔ اسی طرح جو بھی اپنے اقوال وافعال میں محسن اور اس باب میں راسخ اور معروف ہوگا، اس کے ساتھ بھی ہم ایسا معاملہ کریں گے۔

سورۃ الصافات [37]: 80 · محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0