الطور · آیت 17
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍ وَنَعِيمٍ
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] اہل کفر واہل شقاوت کے بعد اہل ایمان واہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔
سورۃ الطور [52]: 17 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)