مواد پر جائیں
52:22

سورۃ الطور، آیت 22

سورۃ الطور (سورۃ نمبر 52) · آیت 22 · پارہ 27 · صفحہ 524

سورۃ الطور، آیت 22

سورۃ الطور آیت 22 (52:22) کا ترجمہ: “ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

52:22

الطور · آیت 22

وَأَمْدَدْنَٰهُم بِفَٰكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔

سورۃ الطور [52]: 22 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0