مواد پر جائیں
43:14

سورۃ الزخرف، آیت 14

سورۃ الزخرف (سورۃ نمبر 43) · آیت 14 · پارہ 25 · صفحہ 490

سورۃ الزخرف، آیت 14

سورۃ الزخرف آیت 14 (43:14) کا ترجمہ: “اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.[1]” (ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3))

تازہ کاری
متن
رسمِ عثمانی (تنزیل)
ترجمہ
ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)
3 / 5

قرآن کے کسی صفحے پر اشتہار نہیں۔

43:14

الزخرف · آیت 14

وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور سُبْحَانَ الَّذِي... سے لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج ، باب ما يقول إذا ركب)۔

سورۃ الزخرف [43]: 14 · ترجمہ: محمد جوناگڑھی (QuranEnc v1.1.3)

متن کے مآخذ

  • عربی متن · Tanzil Project (tanzil.net)، رسمِ عثمانی ورژن 1.1، CC BY 3.0، بغیر تبدیلی کے نقل

  • ترجمہ · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com v1.1.3

  • پارے اور صفحات · Tanzil Quran Metadata 1.0 (مصحفِ مدینہ، 604 صفحات)، CC BY 3.0